Time 16 مئی ، 2022
پاکستان

پی ٹی آئی نے وزیراعظم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں فریق بننے کا فیصلہ کر لیا

پی ٹی آئی نے وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں فریق بننے کا فیصلہ کر لیا۔—فوٹو: فائل
پی ٹی آئی نے وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں فریق بننے کا فیصلہ کر لیا۔—فوٹو: فائل

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں فریق بننے کا فیصلہ کر لیا۔

پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف لائرز فورم کو فریق بننے کے لیے درخواست تیار کرنے کا کہہ دیا ہے۔ 

ان کا کہنا تھا کہ ڈھائی سال ہو گئے ہیں ابھی تک عبوری ضمانت کا ہی فیصلہ نہیں ہو رہا۔ اب ملزم کہہ رہا ہے میری مرضی کا وکیل لگا دیں،  ہم چاہتے تھے سپریم کورٹ اس پر ازخود نوٹس لے لیکن بدقسمتی سے ایسا نہیں ہوا۔


مزید خبریں :