Time 24 مئی ، 2022
پاکستان

عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے فیصلے کی منظوری دے دی : ذرائع— فوٹو:فائل
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے فیصلے کی منظوری دے دی : ذرائع— فوٹو:فائل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے فیصلے کی منظوری دے دی  ہے جس کے بعد ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جلدجاری کردیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا تھاکہ عطا اللہ تارڑ حکومت پنجاب کی ترجمانی کےفرائض سرانجام دیں گے۔

عطااللہ تارڑ کی تقرری کا نوٹی فکیشن جلدجاری کردیا جائے گا،ذرائع

مزید خبریں :