Time 01 جون ، 2022
کاروبار

معاشی رجحان مثبت ہونے سے پاکستانی روپے کی قدر بڑھنے لگی

انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 59 پیسے کم ہوکر 197 روپے 87 پیسے ہوگیا— فوٹو: فائل
انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 59 پیسے کم ہوکر 197 روپے 87 پیسے ہوگیا— فوٹو: فائل

ملک میں معاشی رجحان مثبت ہونے سے پاکستانی روپے کی قدر بڑھ رہی ہے۔

انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 59 پیسے کم ہوکر 197 روپے 87 پیسے ہوگیا ہے۔

رواں ہفتے انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 89 پیسے سستا ہوا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 70  پیسے کم ہوکر 197 روپے 40 پیسے ہوگیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان