Geo News
Geo News

Time 02 جون ، 2022
کاروبار

ملک میں ڈالر کی قدر مزید کم ہوگئی

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج بھی ڈالر کی قدر مزید 28 پیسے کم ہوئی ہے— فوٹو: فائل
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج بھی ڈالر کی قدر مزید 28 پیسے کم ہوئی ہے— فوٹو: فائل

ملک میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج بھی ڈالر کی قدر مزید 28 پیسے کم ہوئی ہے۔ انٹربینک میں کاروباری دن کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 197 روپے 59 پیسے رہا۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 60 پیسے کم ہوکر 198 روپے ہے۔ 

اسٹیٹ بینک آف پاکستان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان