چوہدری حسین الہیٰ نے ق لیگ چھوڑ نے کا اعلان کردیا

مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے چھوٹے بھائی چوہدری وجاہت کے صاحبزادے حسین الہیٰ نے ق لیگ چھوڑدی ہے۔—فوٹو: فائل
مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے چھوٹے بھائی چوہدری وجاہت کے صاحبزادے حسین الہیٰ نے ق لیگ چھوڑدی ہے۔—فوٹو: فائل

 مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے چھوٹے بھائی چوہدری وجاہت کے صاحبزادے حسین الہیٰ نے ق لیگ چھوڑدی ہے۔

ذرائع کے مطابق چوہدری حسین الہیٰ نے اپنے بیان میں کہا کہ 'ق لیگ کے ساتھ اپنا سیاسی سفرختم کررہا ہوں،  ہمیشہ یہ ہی کہا ہے میرے لیے میرا ملک سب سے پہلے ہے'۔

ان کا کہنا تھا کہ اس جماعت میں نہیں رہ سکتا جو شہبازشریف کو سپورٹ کرتی ہے۔

 حسین الہیٰ نے کہا کہ  مستقبل کی سیاست کا فیصلہ مونس الہیٰ کے ساتھ کروں گا۔

مزید خبریں :