Time 16 جون ، 2022
پاکستان

فائبر نیٹ ورک کیبل کٹنے کے باعث انٹرنیٹ کی سروسز متاثر

پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ شمالی ریجن میں ایک سیلولر کمپنی کی انٹرنیٹ سروس جزوی متاثر ہوئی ہے— فوٹو: فائل
پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ شمالی ریجن میں ایک سیلولر کمپنی کی انٹرنیٹ سروس جزوی متاثر ہوئی ہے— فوٹو: فائل

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ فائبر نیٹ ورک کیبل کٹنے کے باعث انٹرنیٹ کی سروسز متاثر ہیں۔

پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ شمالی ریجن میں ایک سیلولر کمپنی کی انٹرنیٹ سروس جزوی متاثر ہوئی ہے ۔

پی ٹی اے کے مطابق متعلقہ حکام انٹرنیٹ اسپیڈ معمول پر لانے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔

مزید خبریں :