عالمی مارکیٹ اور عمران خان کی غیر فنڈڈ سبسڈی سے ایندھن مہنگا ہوا: وزیر خزانہ

ہمیشہ کہا ہے آئی ایم ایف پروگرام اور ایندھن کی سبسڈی ایک ساتھ نہیں رکھ سکتے: مفتاح اسماعیل/ فائل فوٹو
ہمیشہ کہا ہے آئی ایم ایف پروگرام اور ایندھن کی سبسڈی ایک ساتھ نہیں رکھ سکتے: مفتاح اسماعیل/ فائل فوٹو

اسلام آباد: وزیر  خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ عالمی منڈی اور عمران خان حکومت کی سبسڈی کو قرار دیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ہمیشہ کہا ہے آئی ایم ایف پروگرام اور ایندھن کی سبسڈی ایک ساتھ نہیں رکھ سکتے۔ 

انہوں نے کہا کہ تیل کی بڑھتی عالمی قیمت اورعمران خان کی غیرفنڈڈ سبسڈی ایندھن مہنگا ہونے کی وجہ ہے، عمران خان نے معیشت برباد کرکے ایندھن پر غیرفنڈڈ سبسڈی دی۔


مزید خبریں :