Geo News
Geo News

Time 23 جون ، 2022
پاکستان

ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ انتقال کرگئیں

ڈاکٹرفاروق ستارکی والدہ کراچی کے نجی اسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھیں/فوٹوفائل
ڈاکٹرفاروق ستارکی والدہ کراچی کے نجی اسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھیں/فوٹوفائل

کراچی: سربراہ  تنظیم  ایم کیو ایم  بحالی کمیٹی  ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ انتقال کر گئیں۔

سینئر سیاستدان فاروق ستار نے والدہ کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

ڈاکٹرفاروق ستارکی والدہ کراچی کے نجی اسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھیں  اور  ان کی عمر 85 برس تھی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ فاروق ستار کی والدہ کی نماز جنازہ پی آئی بی کے ایم سی گراؤنڈ میں بعد نماز عصر ادا کی جائےگی۔