پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج سرمایہ کاری کا منفی دن رہا

وزیراعظم کی جانب سے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد ٹیکس لگانے کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی آگئی تھی— فوٹو: فائل
وزیراعظم کی جانب سے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد ٹیکس لگانے کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی آگئی تھی— فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج سرمایہ کاری کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس 1665 پوائنٹس کم ہوکر 41 ہزار 51 پر بند ہوا۔

آج بازار میں 42 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 12 ارب 80 کروڑ روپے رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 231 ارب روپے کم ہوکر 6862 ارب روپے ہے۔

وزیراعظم کی جانب سے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد ٹیکس لگانے کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی آگئی تھی اور ایک موقع پر انڈیکس 2055 پوائنٹس کمی کے بعد 40 ہزار 661 پر آگیا تھا۔

مزید خبریں :