Geo News
Geo News

Time 26 جون ، 2022
انٹرٹینمنٹ

موجودہ معاشی صورتحال میں علی ظفر نے سیاسی قائدین سے کیا اپیل کی؟

میری تمام سیاسی رہنماؤں سے درخواست ہے کہ اپنی دولت کا 4 فیصد حصہ پاکستان کو عطیہ کریں: علی ظفر/ فائل فوٹو
میری تمام سیاسی رہنماؤں سے درخواست ہے کہ اپنی دولت کا 4 فیصد حصہ پاکستان کو عطیہ کریں: علی ظفر/ فائل فوٹو

مایا ناز گلوکار علی ظفر نے پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال پر ملک کے تمام سیاسی رہنماؤں سے اپیل کی ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں علی ظفر نے کہا کہ 'میری تمام سیاسی رہنماؤں سے درخواست ہے کہ اپنی دولت کا 5 فیصد حصہ پاکستان کو عطیہ کریں تاکہ قوم کی حوصلہ افزائی ہو اور وہ بھی سامنے آکر آپ کے نقش قدم پر چلیں'۔

علی ظفر نے سیاسی  قائدین سے مثالی قیادت کی اپیل کی۔

مزید خبریں :