Geo News
Geo News

Time 29 جون ، 2022
کاروبار

کراچی میں سی این جی تین دن کیلئے بند کرنے کا اعلان

شہر میں سی این جی اسٹیشنز یکم جولائی سے تین جولائی تک بند رہیں گے: ایس ایس جی سی/ فائل فوٹو
شہر میں سی این جی اسٹیشنز یکم جولائی سے تین جولائی تک بند رہیں گے: ایس ایس جی سی/ فائل فوٹو

کراچی میں سی این جی کی فراہمی تین دن کے لیے بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق کراچی میں سی این جی اسٹیشنز یکم جولائی سے تین جولائی تک بند رہیں گے۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ یکم جولائی 8 بجے کے بعد سی این جی اسٹیشنز 4 جولائی کو 8 بجے کھلیں گے۔