پاکستان
Time 01 جولائی ، 2022

ناران کے نیشنل پارکس میں رات کے اوقات میں کیمپنگ پر پابندی

نائٹ کیمپنگ پر پابندی کا اطلاق جھیل سیف الملوک اور جھیل لولوسرکے قریب بھی ہوگا— فوٹو: فائل
نائٹ کیمپنگ پر پابندی کا اطلاق جھیل سیف الملوک اور جھیل لولوسرکے قریب بھی ہوگا— فوٹو: فائل

مانسہرہ : ناران کے نیشنل پارکس میں رات کے اوقات میں کیمپنگ پر پابندی عائد کردی گئی۔

اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ نائٹ کیمپنگ پر پابندی کا اطلاق جھیل سیف الملوک اور جھیل لولوسرکے قریب بھی ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق  اس طرح کی سرگرمیاں انسانی زندگی کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتی ہیں اس لیے پابندی  لگائی گئی ہے۔

مزید خبریں :