Time 08 جولائی ، 2022
پاکستان

ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کا قربانی کا بکرا گھر کے باہر سے چوری

قربانی کے لیے 6 بکرے لائے تھے، رات گئے ایک بکرا چوری ہو گیا: والد کامران اکمل۔ فوٹو فائل
قربانی کے لیے 6 بکرے لائے تھے، رات گئے ایک بکرا چوری ہو گیا: والد کامران اکمل۔ فوٹو فائل

لاہور: قومی ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کا قربانی کے لیے لایا گیا ایک بکرا گھر کے باہر سے چوری ہو گیا۔

کامران اکمل کے والد کا کہنا ہے کہ عید الاضحیٰ پر قربانی کے لیے 6 بکرے لائے تھے، رات گئے ایک بکرا گھر کے باہر سے چوری ہو گیا۔

والد کامران اکمل کا کہنا ہے کہ بکرے کی چوری کے بارے میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی سکیورٹی کو بتا دیا ہے۔

مزید خبریں :