Geo News
Geo News

Time 01 اگست ، 2022
کاروبار

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 6 روپے سستا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر 53 پیسے سستا ہوا— فوٹو: فائل
انٹربینک میں ڈالر 53 پیسے سستا ہوا— فوٹو: فائل

ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔

انٹربینک میں ڈالر 53 پیسے سستا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 238 روپے 84 پیسے ہے۔

اوپن مارکیٹ میں بھی روپے کی قدر میں اضافہ ہوا اور ڈالر 6 روپے سستا ہوکر 242 روپے کا ہوگیا۔