عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی

ٹریڈنگ کے دوران برینٹ خام تیل 92 ڈالر اور ڈبلیو ٹی آئی 87 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔ فوٹو فائل
ٹریڈنگ کے دوران برینٹ خام تیل 92 ڈالر اور ڈبلیو ٹی آئی 87 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔ فوٹو فائل

سنگاپور: عالمی منڈی میں خام تیل قیمت مزید کم ہو گئی۔

ٹریڈنگ کے دوران برینٹ خام تیل 92 ڈالر اور ڈبلیو ٹی آئی 87 ڈالر فی بیرل پر آ گیا۔

دوران ٹریڈنگ عالمی منڈی میں گیس کی قیمت 9 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی سطح عبور کر گئی اور اس وقت عالمی سطح پر گیس 9 ڈالر 45 سینٹ فی بیرل پر فروخت ہو رہی ہے۔

یاد رہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں مسلسل کمی کے باوجود پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :