Geo News
Geo News

Time 17 اگست ، 2022
پاکستان

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے بیٹے کے گھر جڑواں بچوں کی پیدائش

جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ سعد باجوہ کے ہاں دبئی کے اسپتال میں جڑواں بیٹوں کی ولادت ہوئی__فوٹو: فائل
جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ سعد باجوہ کے ہاں دبئی کے اسپتال میں جڑواں بیٹوں کی ولادت ہوئی__فوٹو: فائل

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے کے گھر جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق  جنرل قمر جاوید باجوہ اپنے بیٹے سعد صدیق باجوہ کے ہاں پیدا جڑواں بچوں کی پیدائش کے بعد اب دادا بن گئے ہیں۔

ان کے بیٹے کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ سعد باجوہ کے ہاں دبئی کے اسپتال میں جڑواں بیٹوں کی ولادت ہوئی ہے۔

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل