سوشل میڈیا صارفین نے سجل علی کی ہمشکل ڈھونڈ نکالی

ان دنوں سوشل میڈیا پر اداکارہ سجل علی کی ہمشکل کے چرچے ہیں جن کی تصاویر سوشل میڈیا صارفین سجل کے ساتھ شیئر کررہے ہیں/ فوٹو سوشل میڈیا
ان دنوں سوشل میڈیا پر اداکارہ سجل علی کی ہمشکل کے چرچے ہیں جن کی تصاویر سوشل میڈیا صارفین سجل کے ساتھ شیئر کررہے ہیں/ فوٹو سوشل میڈیا

سوشل میڈیا پر اب تک کئی شخصیات کے ہم شکل وائرل ہوچکے ہیں جنہیں خاصی پذیرائی ملی ۔

ان دنوں سوشل میڈیا پر اداکارہ سجل علی کی ہمشکل کے چرچے ہیں جن کی تصاویر سوشل میڈیا صارفین سجل کے ساتھ شیئر کررہے ہیں۔ 

فوٹوبشکریہ سوشل میڈیا
فوٹوبشکریہ سوشل میڈیا

لڑکی کا نام فی الحال واضح نہیں ہے کیوں کہ جس اکاؤنٹ سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر سجل علی سے مشابہ لڑکی کی تصاویر شیئر کی جاتی ہیں اس اکاؤنٹ میں لڑکی کا نام ’ queenndaroo درج ہے۔

 تاہم لڑکی کی تصاویر اور ویڈیو  دیکھ کر کہا جاسکتا ہے کہ اس کا چہرہ اور ہنسنے کا انداز سجل علی سے مشابہ ہے۔

مزید خبریں :