31 اگست ، 2022
پاکستانی کرکٹر امام الحق نے انگلینڈ میں سمر سیٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب کو جوائن کر لیا۔
سمر سیٹ کاؤنٹی نے میٹ رنشا کے متبادل کے طور پر امام الحق سے اوورسیز پلئیر کے طور پر معاہدہ کیا تھا۔
امام الحق کاؤنٹی چیمپئن شپ میں آخری چار میچز کے لیے دستیاب ہیں۔
میٹ رنشا آسٹریلیا میں ڈومیسٹک کرکٹ کی مصروفیات کے بعد واپس چلے گئے۔