02 ستمبر ، 2022
اردو اور پنجابی کے ممتاز شاعر احمد راہی کو ہم سے جدا ہوئے آج 20 سال ہو گئے۔
احمد راہی اپنے فلمی گیتوں کی وجہ سے معروف ہیں تاہم انھوں نے اردو اور خاص طور پر پنجابی شاعری میں ایک نیا لہجہ متعارف کرایا جو ان کی پہچان بنا۔