Geo News
Geo News

Time 15 ستمبر ، 2022
کاروبار

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں روپے کی بے قدری کا مسلسل دسواں روز

چار روز میں ڈالر 7 روپے 70 پیسے مہنگا ہوچکا ہے— فوٹو: فائل
چار روز میں ڈالر 7 روپے 70 پیسے مہنگا ہوچکا ہے— فوٹو: فائل

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں روپے کی بے قدری کا مسلسل دسواں روز ،  چار روز میں ڈالر 7 روپے 70 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 235.88 روپے کا ہے۔ انٹربینک میں آج ڈالر 1.56 روپے مہنگا ہوا۔

ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 241 روپے کا ہوچکا ہے، اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر 2 روپے مہنگا ہوا ہے۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں روپے کی بے قدری کا مسلسل دسواں روز