Time 20 ستمبر ، 2022
پاکستان

چارسدہ جلسہ: الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 23 ستمبر کو دوبارہ طلب کرلیا

عمران خان 23 ستمبر کو الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوں: نوٹس کا متن— فوٹو: فائل
عمران خان 23 ستمبر کو الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوں: نوٹس کا متن— فوٹو: فائل

الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نوٹس جاری کردیا۔

نوٹس کے مطابق عمران خان 23 ستمبر کو الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوں، پیش نہ ہونے کی صورت میں قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو چارسدہ جلسہ پرآج طلب کر رکھا تھا تاہم وہ پیش نہیں ہوئے جس پر انہیں دوبارہ طلب کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :