سعودیہ میں 'دی لیجنڈ آف مولاجٹ' عربی ترجمے کیساتھ سنیما گھروں کی زینت بنے گی

دی لیجنڈ آف مولاجٹ 13 اکتوبر سے سعودی عرب کے سنیما گھروں میں عربی ترجمے کے ساتھ دکھائی جائیگی/ فائل فوٹو
"دی لیجنڈ آف مولاجٹ" 13 اکتوبر سے سعودی عرب کے سنیما گھروں میں عربی ترجمے کے ساتھ دکھائی جائیگی/ فائل فوٹو

"دی لیجنڈ آف مولاجٹ" دنیا بھر کی طرح سعودی عرب کے سنیما گھروں میں بھی دکھائی جائے گی۔

جیو کی پیشکش 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' کے چرچے اب سرحد پار نہیں بلکہ سمندر  پار بھی ہونے لگے ہیں۔

فلم 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' سعودی عرب کے سنیما گھروں کی زینت بننے کو بھی تیار  ہے، سعودی عرب کے سنیما گھروں میں فلم کو عربی ترجمے کے ساتھ دکھایا جائے گا۔

سعودی عرب میں مقیم افراد "دی لیجنڈ آف مولاجٹ" کو  13اکتوبر سے سنیما گھروں میں دیکھ سکیں گے۔

مزید خبریں :