Time 13 اکتوبر ، 2022
پاکستان

اعظم سواتی کے خلاف مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیں

اعظم سواتی کےخلاف مقدمہ پیکا ایکٹ سیکشن 20 کے تحت درج کیا گیا ہے/ فائل فوٹو
اعظم سواتی کےخلاف مقدمہ پیکا ایکٹ سیکشن 20 کے تحت درج کیا گیا ہے/ فائل فوٹو

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف مقدے کی تفصیلات جیونیوز نے حاصل کرلیں۔

اعظم سواتی کےخلاف مقدمہ پیکا ایکٹ سیکشن 20 کے تحت درج کیا جس میں تعزیرات پاکستان کے سیکشن 131/500/ 501، 505 اور 109 کی شقیں بھی شامل ہیں۔

ایف آئی آر کے مطابق اعظم سواتی کے خلاف مقدمے کا مدعی ایف آئی اے کا ٹیکنیکل اسسٹنٹ انیس الرحمان ہے، ان کے خلاف مقدمے کا اندراج انکوائری کی تکمیل پر عمل میں لایا گیا۔


مزید خبریں :