Geo News
Geo News

Time 22 اکتوبر ، 2022
دلچسپ و عجیب

ویڈیو: جھولا جھولنے کی کوشش میں پانڈا نیچے آگرا

جانوروں کی ایک اپنی ہی  معصومیت ہوتی ہے اور بات کی جائے پانڈا کی تو وہ اپنی شرارت اور معصومیت سے زیادہ توجہ کا مرکز ہوتا ہے۔

سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک پانڈا کی ویڈیو وائرل ہے جسے شرارتے کرتے دیکھا جاسکتا  ہے، اس ویڈیو میں پانڈاکسی پارک کے انکلوژر میں موجود ہے جہاں اس کی تفریح کیلئے ایک جھولا بھی لگایا گیا ہے۔

انکلوژر میں پانڈا یک پتھر پر بیٹھا ہوا ہے اور جھولتے جھولے پر سوار ہونے کی کوشش کرتا ہے جس پر وہ گر جاتا ہے، ویڈیو دیکھنے والے پانڈے کی اس حرکت پر ہنسنے پر مجبور ہیں۔