Time 25 اکتوبر ، 2022
انٹرٹینمنٹ

واٹس ایپ ڈاؤن ہونے پر ٹوئٹر پر میمز کی بھرمار

فوٹو: ٹوئٹر
فوٹو: ٹوئٹر

اس وقت پاکستان سمیت دنیا بھر میں پیغام رسانی کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ کی سروسز معطل ہیں اس حوالے سے ٹوئٹر پر میمز کا طوفان آگیا۔

صارفین کی جانب سے دلچسپ میمز بنائی جارہی ہیں، کچھ صارفین نے یہ بھی کہا کہ انہیں ٹوئٹر پر آنے کے بعد پتہ چلا کہ واٹس ایپ ڈاؤن ہے۔

صارفین کے مطابق انہیں واٹس ایپ گروپس تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے جب کہ میٹا کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سروس کو جلد از جلد بحال کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔

کچھ میمز ملاحظہ کیجیے:


مزید خبریں :