Time 29 اکتوبر ، 2022
کھیل

ویڈیو: بھارتی کرکٹرز پریکٹس کے بعد اسٹیڈیم سے پیدل ہوٹل کیوں گئے؟

پرتھ میں پریکٹس کے بعد بھارتی کرکٹرز اسٹیڈیم سے پیدل  ہی ہوٹل کے لیے روانہ ہوگئے۔

پرتھ اسٹیڈیم سے بھارتی ٹیم کا ہوٹل ایک کلو میٹر کی دوری پر ہے  اور پیدل جانے میں ہوٹل اور گراؤنڈ کا فاصلہ 15 منٹ میں طے ہوتا ہے جس کے باعث بھارتی کرکٹرز چہل قدمی کرتے ہوئے پیدل ہی ہوٹل چلے گئے۔


مزید خبریں :