07 نومبر ، 2022
گوجرانوالہ: پولیس اور سی ٹی ڈی کی جانب سے عمران خان پرحملے کی تحقیقات جاری ہیں۔
ذرائع کے مطابق پولیس اور سی ٹی ڈی نے گوجرانوالہ کے علاقے وزیر آباد میں کارروائی کی جس میں مرکزی ملزم نوید کے ہمسائے کو گرفتار کیا گیا ہے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہےکہ ملزم کی شناخت احسن کے نام سے ہوئی ہے جس کی کمپیوٹرہارڈ ویئر کی دکان ہے۔