Time 09 نومبر ، 2022
کاروبار

ایشین انفرااسٹرکچر بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری دیدی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔

یہ بات وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک بیان میں بتائی، ان کا کہنا تھا کہ ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک اور ایشیائی ترقیاقی بینک مشترکہ طورپربریس پروگرام کےتحت رقم فراہم کریں گے۔

اسحاق ڈارکا کہنا تھا کہ یہ فنڈ رواں ماہ اسٹیٹ بینک کو منتقل ہوجائےگا۔

مزید خبریں :