Time 09 نومبر ، 2022
پاکستان

‏ارشد شریف پرتشددکی شہادتیں قابل مذمت، سپریم کورٹ ان پرمتحرک کردار ادا کرے: فواد

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ ‏ارشد شریف پر تشدد کی شہادتیں انتہائی قابل مذمت ہیں، سپریم کورٹ ان معاملات پر متحرک کردار ادا کرے۔

ٹوئٹر پر ایک بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ایک عمومی رد عمل کافی نہیں ہوگا، عمران خان پر حملہ اور اعظم سواتی پر تشدد کی تحقیق سپریم کورٹ پر لازم ہے۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ارشد شریف کی شہادت سمیت تینوں معاملات کی مکمل تحقیق لازم ہے۔


مزید خبریں :