Time 22 نومبر ، 2022
پاکستان

ملک کو معاشی دلدل سےنکالنے کیلئے سب کو مل کرکوشش کرنی چاہیے: فواد

موجودہ صورتحال میں بہترین حل یہ ہےکہ سیاسی جماعتیں اور اسٹیبلشمنٹ ایک دوسرے کو موقع دیں : رہنما پی ٹی آئی/ فائل فوٹو
موجودہ صورتحال میں بہترین حل یہ ہےکہ سیاسی جماعتیں اور اسٹیبلشمنٹ ایک دوسرے کو موقع دیں : رہنما پی ٹی آئی/ فائل فوٹو

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے ملک کی معاشی صورتحال بہتر کرنے کے لیے تجویز دے دی۔

ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں بہترین حل یہ ہےکہ سیاسی جماعتیں اور اسٹیبلشمنٹ ایک دوسرے کو موقع دیں، ملک کو معاشی دلدل سےنکالنے کےلیےسب کو مل کرکوشش کرنی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ اداروں کےساتھ تلخیاں فیصلوں پرہوتی ہیں، فیصلے غلط ہوں گے تو تلخیاں بڑھیں گی لیکن اگر فیصلے ٹھیک ہوں گے تو تلخیاں دور ہوں گی۔

مزید خبریں :