Time 22 نومبر ، 2022
پاکستان

وزیراعظم شہبازشریف نے ترکیہ کا دورہ ملتوی کردیا

وزیراعظم شہبازشریف نے ترکیہ کا دورہ ملتوی کردیا

وزیراعظم شہبازشریف نے ترکیہ کا دورہ ملتوی کردیا۔

ذرائع  وزیراعظم ہاؤس کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا دورہ ترکیہ ملتوی کردیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کو فریگیٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے 24نومبر کو ترکیہ کے دورے پر روانہ ہونا تھا۔

مزید خبریں :