Time 30 نومبر ، 2022
پاکستان

اداروں کیخلاف متنازع بیان: پرویز الٰہی نے مسرت چیمہ کو شوکاز جاری کردیا

اداروں کےخلاف بیان بازی حکومت پنجاب کی پالیسی کےخلاف ہے، وزیراعلیٰ پنجاب— فوٹو:فائل
اداروں کےخلاف بیان بازی حکومت پنجاب کی پالیسی کےخلاف ہے، وزیراعلیٰ پنجاب— فوٹو:فائل

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے اپنی اور صوبائی حکومت کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔

مسرت جمشید چیمہ کوشوکازنوٹس اداروں کےخلاف متنازع بیان پرجاری کیاگیا۔ وزیراعلیٰ پرویزالٰہی نے مسرت جمشید چیمہ سےمتنازع بیان پروضاحت طلب کرلی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اداروں کےخلاف بیان بازی حکومت پنجاب کی پالیسی کےخلاف ہے۔

مزید خبریں :