پاکستان
Time 07 دسمبر ، 2022

معروف گلوکار اور نعتیہ کلام پیش کرنے والے جنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 6 برس ہوگئے

جنید جمشید اور ان کی اہلیہ 7 دسمبر 2016 کو طیارہ حادثے میں جاں بحق ہو گئے تھے/ فائل فوٹو
جنید جمشید اور ان کی اہلیہ 7 دسمبر 2016 کو طیارہ حادثے میں جاں بحق ہو گئے تھے/ فائل فوٹو

دل دل پاکستان سے دلوں میں گھرکرنے والے ہر دلعزیز جنید جمشید کی آج چھٹی برسی منائی جا رہی ہے۔

جنید جمشید اور ان کی اہلیہ 7 دسمبر 2016 کو طیارہ حادثے میں جاں بحق ہو گئے تھے۔

جنید جمشید نے کیریئر کے عروج پر گلوکاری اور موسیقی کو خیرباد کہہ کر خود کو تبلیغ کی راہ پر ڈالا اور پھر نعتیہ کلام پڑھ کر دل جیت لیے۔ 

مزید خبریں :