Time 07 دسمبر ، 2022
پاکستان

2022 میں پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات

گوگل نے یہ فہرست جاری کی / فائل فوٹو
گوگل نے یہ فہرست جاری کی / فائل فوٹو

گوگل نے 2022 کے لیے پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات کی فہرست جاری کی ہے۔

گوگل نے مجموعی طور پر 6 مختلف کیٹیگریز میں پاکستانیوں کی پسندیدہ سرچز کی فہرست جاری کی ہے۔

ٹرینڈنگ سرچز، نیوز، ریسیپی، ٹی وی شوز اور فلمیں، ٹیک اینڈ گیجیٹ اور شخصیات ان کیٹیگریز میں شامل ہیں۔

گوگل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہر سال کھربوں سرچز میں سے سال بھر کے دوران سب سے زیادہ ٹرینڈنگ (رجحانات) کو مدنظر رکھ کر اس فہرست کو مرتب کیا جاتا ہے۔

2022 وہ سال ہے جب پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں کوئی بھی بالی وڈ اسٹار شامل نہیں بلکہ 2 کو چھوڑ کر سب ہی پاکستانی ہیں۔

پاکستان میں اس سال لوگوں نے جس شخصیت کو سب سے زیادہ سرچ کیا وہ تیزی سے ابھرتے ہوئے کرکٹر نسیم شاہ ہیں۔

مجموعی طور پر 10 میں سے 5 کرکٹرز اس فہرست میں شامل ہیں۔

درج ذیل میں اس سال سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی پاکستانی شخصیات کے بارے میں جان سکیں گے۔

1۔ نسیم شاہ

نسیم شاہ / فائل فوٹو
نسیم شاہ / فائل فوٹو

2۔ پرویز مشرف

پرویز مشرف / فائل فوٹو
پرویز مشرف / فائل فوٹو

3۔ ملعون سلمان رشدی

ملعون سلمان رشدی / فائل فوٹو
ملعون سلمان رشدی / فائل فوٹو

4۔ افتخار احمد

افتخار احمد / فوٹو بشکریہ پی سی بی
افتخار احمد / فوٹو بشکریہ پی سی بی

5۔ محمد رضوان

محمد رضوان / فائل فوٹو
محمد رضوان / فائل فوٹو

6۔ شہباز شریف

شہباز شریف / فائل فوٹو
شہباز شریف / فائل فوٹو

7۔ شاداب خان

شاداب خان / فائل فوٹو
شاداب خان / فائل فوٹو

8۔ امبر ہرڈ

امبر ہرڈ / رائٹرز فوٹو
امبر ہرڈ / رائٹرز فوٹو

9۔ اظہر علی

اظہر علی / فائل فوٹو
اظہر علی / فائل فوٹو

10۔ عمران ریاض خان

عمران ریاض خان / فائل فوٹو
عمران ریاض خان / فائل فوٹو


مزید خبریں :