Time 23 دسمبر ، 2022
پاکستان

گورنر پنجاب کے حالیہ اقدام پر قانونی مشاورت، پی ٹی آئی اور ق لیگ کی قیادت کا ہنگامی اجلاس

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

گورنر پنجاب کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے بعد تحریک انصاف اور ق لیگ کی قیادت نے ہنگامی اجلاس بلالیا ہے۔

لاہور میں چوہدری پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پر ہونے والے اس اجلاس میں پرویزالہیٰ، مونس الہیٰ، اسپیکر پنجاب اسمبلی، راجا بشارت اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بھی شریک ہیں۔

لاہور میں چوہدری پرویز الہٰی کی رہائش گاہ میں ہونے والے اس اجلا س میں گورنر پنجاب کے حالیہ اقدام پر  پی ٹی آئی اور ق لیگ قیادت کی جانب سے قانونی مشاورت جاری ہے۔

مزید خبریں :