Time 23 دسمبر ، 2022
پاکستان

اشتر اوصاف کا استعفیٰ منظور، منصور عثمان اٹارنی جنرل تعینات

صدر مملکت نےاٹارنی جنرل کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 100 کے تحت دی— فوٹو: فائل
صدر مملکت نےاٹارنی جنرل کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 100 کے تحت دی— فوٹو: فائل 

اشتر اوصاف کا اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفیٰ منظور کرلیا گیا۔

صدر مملکت  ڈاکٹر عارف علوی نے اشتر اوصاف کا اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفیٰ منظور کر لیا اور انہوں نے منصور عثمان اعوان کی بطوراٹارنی جنرل تعیناتی کی منظوری دے دی۔

صدر مملکت نےاٹارنی جنرل کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 100 کے تحت دی۔

مزید خبریں :