کھیل
Time 24 جنوری ، 2023

خیبرپختونخوا کی خواتین نے گلگت بلتستان میں قومی آئس ہاکی چیمپین شپ جیت لی

خیبرپختونخوا کی خواتین نے گلگت بلتستان میں قومی آئس ہاکی چیمپین شپ جیت لی۔

پشاور میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے خواتین کی 9 ٹیموں نے حصہ لیا۔

ٹورنامنٹ میں چترال اپر کی ٹیم نے فائنل میں گلگت کی ٹیم کو  2 صفر گول سے شکست دی اور جیت اپنے نام کی۔

مزید خبریں :