Time 24 جنوری ، 2023
کاروبار

روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافہ

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کا بھاؤ  آج بھی بڑھا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 25 پیسے مہنگا ہوا ہے، انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 230 روپے 40 پیسے ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرکی قدر میں 25 پیسےکا اضافہ ہوا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے اضافےکے بعد 240 روپے 75 پیسےکا ہوگیا ہے۔

مزید خبریں :