Time 27 جنوری ، 2023
پاکستان

گوادر کو 100 میگاواٹ بجلی کی فراہمی کا منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل

پاک ایران توانائی منصوبے کے تحت رواں سال گوادر کو 100 میگاواٹ بجلی فراہم کردی جائے گی/ فوٹو جیونیوز
پاک ایران توانائی منصوبے کے تحت رواں سال گوادر کو 100 میگاواٹ بجلی فراہم کردی جائے گی/ فوٹو جیونیوز

گوادر کو 100 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کا منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گیا۔

ذرائع کے مطابق فروری میں گوادر کے لیے 100 میگاواٹ بجلی کے منصوبے کی کمیشننگ ہوگی جس کے لیے گزشتہ دنوں پاکستان اور ایران کے اعلی حکام نے جائزہ بھی لیا۔

ذرائع کے مطابق پاک ایران توانائی منصوبے کے تحت رواں سال گوادر کو 100 میگاواٹ بجلی فراہم کردی جائے گی۔

اس سے قبل ایران پاکستان کو 104 میگاواٹ بجلی فراہم کررہا ہے۔

مزید خبریں :