اینکر عمران ریاض لاہور سے گرفتار

ایف آئی اے کی ٹیم نے عمران ریاض خان کو متنازع بیان پر لاہور ائیر پورٹ سے گرفتار کیا۔ فوٹو فائل
ایف آئی اے کی ٹیم نے عمران ریاض خان کو متنازع بیان پر لاہور ائیر پورٹ سے گرفتار کیا۔ فوٹو فائل

اینکر پرسن عمران ریاض خان کو لاہور گرفتار کر لیا گیا۔

ایف آئی اے کی ٹیم نے عمران ریاض خان کو لاہور سے دبئی جاتے ہوئے گرفتار کیا۔ عمران ریاض خان کو متنازع بیان دینے پر گرفتار کیا گیا۔

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق عمران ریاض خان کو آج مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

مزید خبریں :