09 فروری ، 2023
طویل عرصے سے ویران لاڑکانہ ریلوے اسٹیشن پر ٹرینوں کے بجائے ٹریکٹر ٹرالیاں چلنے لگیں۔
ریلوےلائن پر چلنے والی ٹریکٹر ٹرالیوں کو کسی نے روکنے کی کوشش نہیں کی۔
سیلاب کے بعد گزشتہ 10 ماہ سے لاڑکانہ سے ٹرین سروس معطل ہے، سیلاب کے دوران ریلوے پٹریاں پانی میں ڈوبی ہوئی تھیں۔