Time 09 فروری ، 2023
پاکستان

ویڈیو: کراچی میں گیس پائپ لائنوں سے پانی نکلنے کی شکایات بڑھ گئیں

Mute
Current Time 0:00
/
Duration Time 0:00
Loaded: 0%
Progress: 0%
Stream TypeLIVE
Remaining Time -0:00
 

کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس پائپ لائنز سے پانی نکلنے کی شکایات بڑھنے لگیں، ملیر گلزارِ ابراہیم میں بھی گیس پائپ لائن میں پانی بھر گیا۔

صارفین کا کہنا ہے کہ سوئی سدرن کمپنی شکایت دور کرنے میں سست روی دکھا رہی ہے۔

کمپنی ذرائع کا بتانا ہے کہ ہر سال افسران کی تنخواہیں بڑھانے والی سوئی سدرن کمپنی کے پاس پانی نکالنے کی صرف ایک مشین ہے۔

مزید خبریں :