Time 18 فروری ، 2023
کھیل

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز کے ٹانگ کی سرجری

چلنے میں کافی تکلیف تھی جس کی وجہ سے آپریشن کرایا، ایک ماہ بعد دوسری ٹانگ کا بھی آپریشن ہوگا: فاسٹ بولر— فوٹو: جیو نیوز
چلنے میں کافی تکلیف تھی جس کی وجہ سے آپریشن کرایا، ایک ماہ بعد دوسری ٹانگ کا بھی آپریشن ہوگا: فاسٹ بولر— فوٹو: جیو نیوز

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز کے ٹانگ کی سرجری کی گئی ہے۔

سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز کی لندن میں دائیں ٹانگ کی سرجری کی گئی، سرجری کے بعد سرفراز نواز کو اسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔

سرفراز نواز کا کہنا ہے کہ چلنے میں کافی تکلیف تھی جس کی وجہ سے آپریشن کرایا، ایک ماہ بعد دوسری ٹانگ کا بھی آپریشن ہوگا۔

مزید خبریں :