22 فروری ، 2023
کراچی: کورنگی نمبر 5 میں گھر میں یو پی ایس کی بیٹری پھٹ گئی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق بیٹری پھٹنے سے 4ا فراد زخمی ہوئے جن میں میاں بیوی اور دو بچے شامل ہیں۔
ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ زخمیوں کو سول اسپتال برنس وارڈ منتقل کردیا گیاہے جہاں ان کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے۔