Time 01 مارچ ، 2023
پاکستان

پاکستان کے افغانستان کیلئے نمائندہ خصوصی محمد صادق مستعفی ہوگئے

حکومت سے درخواست کی ہے اب وقت آگیا ہے کہ ذاتی کاموں پرتوجہ مرکوز کروں: محمد صادق— فوٹو:فائل
حکومت سے درخواست کی ہے اب وقت آگیا ہے کہ ذاتی کاموں پرتوجہ مرکوز کروں: محمد صادق— فوٹو:فائل

پاکستان کے افغانستان کیلئے نمائندہ خصوصی محمد صادق عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

محمد صادق نے ٹوئٹ کرکے اپنے مستعفی ہونے کے فیصلے کی تصدیق کی۔ ان کا کہنا تھاکہ افغانستان کیلئے بطور نمائندہ خصوصی پاکستان تقریباً 3 سال خدمات انجام دیں۔

ان کا کہنا تھاکہ حکومت سے درخواست کی ہے اب وقت آگیا ہے کہ ذاتی کاموں پرتوجہ مرکوز کروں۔

مزید خبریں :