کھیل
Time 23 مارچ ، 2023

لاہور قلندرز کے انگلش کھلاڑی سیم بلنگز کی رمضان کی مبارکباد

پی ایس ایل میں ڈیبیو کرنے والے سیم بلنگز نے سیزن میں نمایاں کاکردگی دکھائی/ فوٹو ٹوئٹر
پی ایس ایل میں ڈیبیو کرنے والے سیم بلنگز نے سیزن میں نمایاں کاکردگی دکھائی/ فوٹو ٹوئٹر

پاکستان سپر لیگ 8 کی چیمپئن ٹیم لاہور قلندرز کے وکٹ کیپر بیٹر سیم بلنگز کی جانب سے رمضان المبارک کی آمد پر تمام مسلمانوں کو مبارکباد دی گئی ہے۔

سیم بلنگز کی جانب سے گزشتہ شب ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا گیا جس میں انہوں نے لکھا 'میری طرف سے رمضان کی مبارک ہو'۔

انگلش کھلاڑی کی جانب سے شیئر کردہ ٹوئٹ پر ان کے مداحوں کے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل میں ڈیبیو کرنے والے سیم بلنگز نے سیزن میں نمایاں کارکردگی دکھائی۔

مزید خبریں :