Time 03 اپریل ، 2023
پاکستان

عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

نااہل شخص کا سیاسی جماعت کا سربراہ ہونا خلاف قانون ہے لہٰذا انہیں پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کیا جائے: شہری کی درخواست— فوٹو: فائل
نااہل شخص کا سیاسی جماعت کا سربراہ ہونا خلاف قانون ہے لہٰذا انہیں پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کیا جائے: شہری کی درخواست— فوٹو: فائل

عمران خان کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے عہدے سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں شہری نے درخواست دائر کردی۔

شہری نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 21 اکتوبر 2022 کو این اے 95 میانوالی سے نااہل کیا تھا، نااہل شخص کا سیاسی جماعت کا سربراہ ہونا خلاف قانون ہے لہٰذا انہیں پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کیا جائے۔

مزید خبریں :