25 اپریل ، 2023
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے چیف جسٹس کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
ایک بیان میں حافظ حمد اللہ نے کہا کہ ثابت ہوا ملک میں رول آف لا نہیں مدر ان لا کا رول ہے۔
انہوں نے کہا کہ حالیہ آڈیو لیکس سے پتا چلا کہ ساس کو مدر اِن لا کیوں کہا جاتا ہے، ثابت ہوا ملک میں رول آف لا نہیں مدر ان لا کا رول ہے ۔