ملک میں سونا سستا ہوگیا

عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 8 ڈالر کم ہوکر 2036 ڈالر فی اونس ہے— فوٹو:فائل
عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 8 ڈالر کم ہوکر 2036 ڈالر فی اونس ہے— فوٹو:فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 25 ہزار روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کم ہوکر 192901 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 8 ڈالر کم ہوکر 2036 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید خبریں :