10 مئی ، 2023
کراچی میں آئندہ چند روز میں گرمی کی شدت میں مزیداضافہ ہوسکتا ہے۔
موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق شہر میں گرمی بڑھنے کا امکان ہے جس کے باعث زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری رہنےکا امکان ہے۔
موسمیاتی تجزیہ کار نے کہا کہ شمالی بحیرہ عرب میں اینٹی سرکولیشن ہے جس سے سمندر کے قریب علاقوں میں گرمی کی شدت زیادہ ہوسکتی ہے۔